LYRIC



Lyrics Urdu

ہم ہیں علی والے ہم ہیں خدا والے
ہم ہیں علی والے ہم مصطفیٰ والے

ہمارا نام مولائی بڑی تقدیر ہے جو پائی
اُڑا کر پھینک دے خیبر اگر ہم نے لی انگڑائی

ہم ہیں علی والے ہم ہیں خدا والے
ہم ہیں علی والے ہم مصطفیٰ والے

ہمیں سلمان کہتے ہیں ہمیں عمر بن خطاب کہتے ہیں
علی کے جو بھی دشمن ہیں ہمیں تلوار کہتے ہیں

ہم ہیں علی والے ہم ہیں خدا والے
ہم ہیں علی والے ہم مصطفیٰ والے

نبی نے تھا جو فرمایا کہ بیٹی یہ تیرا بچہ
سر کربوبلا ہوگا غموں سے یوں گھِرا ہوگا

کہ وہ سہروز کا پیاسا اکیلا مارا جاۓ گا
قیامت کی سحر بن کر وہ دن بھی آگیا لوگوں

کہ گھر محو بیٹا زندہ اسے لوٹا گیا لوگوں
کہ جوبھی حق کا حامی تھا اسے مارا گیا لوگوں

حسین ابن علی پہ جو یہ فدا ہوبے کوجاتا ہے
ہم ہیں علی والے ہم ہیں خدا والے
ہم ہیں علی والے ہم مصطفیٰ والے

Tags:

Ali (3) - hain (1) - Hum (1) - Nizam (2) - Non-Music (22) - Tabish (2) - wale (1)

SHARE

  1. Cassidy

    February 26, 2021 at 5:24 pm

    Imagine forgetting this song.. Can’t relate.

  2. Luciano

    March 8, 2021 at 4:32 am

    Thank you so much for the lyrics.

  3. Callum

    April 19, 2021 at 7:27 am

    Whoever reads this, you are healed, you are loved!…

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ADVERTISEMENT